حمایت اللہ کی آواز میں
ہر ایک بات پہ کہتے ہو تم کہ تو کیا ہے
کلام: مرزا غالب · محفل: دل کے خوش رکھنے کو غالب یہ خیال اچھا ہے (مراز غالب) · 2025-12-02
«ہر ایک بات پہ کہتے ہو تم کہ تو کیا ہے» مرزا غالب کا کلام ہے، جسے حمایت اللہ نے سحرِ بیاں کی ایکس سپیس «دل کے خوش رکھنے کو غالب یہ خیال اچھا ہے (مراز غالب)» میں 2 دسمبر 2025 کو اپنی آواز میں پیش کیا۔ ریکارڈنگ کا دورانیہ 1 منٹ 18 سیکنڈ ہے۔
ہر ایک بات پہ کہتے ہو تم کہ تو کیا ہےتمہیں کہو کہ یہ انداز گفتگو کیا ہے
نہ شعلہ میں یہ کرشمہ نہ برق میں یہ اداکوئی بتاؤ کہ وہ شوخ تند خو کیا ہے