روش روش پہ ہیں نکہت فشاں گلاب کے پھول
کلام: مجید امجد
روش روش پہ ہیں نکہت فشاں گلاب کے پھولحسیں گلاب کے پھول ارغواں گلاب کے پھول
جہان گریۂ شبنم سے کس غرور کے ساتھگزر رہے ہیں تبسم کناں گلاب کے پھول
کیا روپ دوستی کا کیا رنگ دشمنی کا مجید امجد
مہمان شاعر: مجید امجد