مقرر

اکرام الدین

@Ikramud40573774

2
پیش کردہ کلام
3
محفلوں میں شرکت
اکرام الدین کی آواز میں

کبھی ملتے تھے وہ ہم سے زمانہ یاد آتا ہے

کلام: نظام رامپوری · محفل: بگڑنے سے تمھارے کیا کہوں میں کیا بگڑتا ہے نظام رامپوری · 2026-11-13

کبھی ملتے تھے وہ ہم سے زمانہ یاد آتا ہےبدل کر وضع چھپ کر شب کو آنا یاد آتا ہے

وہ باتیں بھولی بھولی اور وہ شوخی ناز و غمزہ کیوہ ہنس ہنس کر ترا مجھ کو رلانا یاد آتا ہے

مکمل کلام پڑھیں ‹

مزید پیش کردہ کلام

سب دیکھیں
  1. 01 کوئی ماضی کے جھروکوں سے صدا دیتا ہے Koi mazi ke jharokon se sada deta hai احمد راہی غزل