انتظار حسین کی آواز میں
بدل جاتے ہیں دل حالات جب کروٹ بدلتے ہیں
کلام: جمیل مظہری · محفل: یہاں ترشے ہوئے لفظوں کا سکہ چل نہیں سکتا جمیل مظہری · 2026-11-14
بدل جاتے ہیں دل حالات جب کروٹ بدلتے ہیںمحبت کے تصور بھی نئے سانچوں میں ڈھلتے ہیں
تبسم جب کسی کا روح میں تحلیل ہوتا ہےتو دل کی بانسری سے نت نئے نغمے نکلتے ہیں