مہرزادہ کی آواز میں
یوں نہ میری بات مانی جائے گی
کلام: نوح ناروی · محفل: کہاں لطف بزم مسرت اٹھایاکہاں دور پرکیف گزرےنظر سےنوح ناروی · 2026-11-15
یوں نہ میری بات مانی جائے گیخوب جانچی خوب چھانی جائے گی
آتے آتے راہ پر وہ آئیں گےجاتے جاتے بد گمانی جائے گی