ماہر کی آواز میں
واپسی کا سفر
کلام: امیتاپرسورام · محفل: وہ قرض اتارے ہیں کہ واجب بھی نہیں تھے (افتخار عارف) · 2025-11-30
«واپسی کا سفر» امیتاپرسورام کا کلام ہے، جسے ماہر نے سحرِ بیاں کی ایکس سپیس « وہ قرض اتارے ہیں کہ واجب بھی نہیں تھے (افتخار عارف)» میں 30 نومبر 2025 کو اپنی آواز میں پیش کیا۔ ریکارڈنگ کا دورانیہ 1 منٹ 25 سیکنڈ ہے۔
میری تلاش مجھے لے چلی ہے ماضی میںتمہیں بتاؤ میں خود کو کہاں تلاش کروں
پگھل پگھل کے صدا امتحاں کی آتش میںوجود ڈھل گیا میرا عجیب سانچوں میں