کائنات ایک کھلونا ہی تو ہے
مالک اس کا ہے وہ ضدی بچہ
جس کو ہم لوگ خدا کہتے ہیں
کرشن موہن
Kainat ek khilauna hi to hai
Malik is ka hai woh ziddi bacha
Jis ko hum log khuda kehte hain
کرشنؔ موہن (اصل نام: کرشن لال بھاٹیا) اردو کے معروف اور معتبر شعرا میں شمار ہوتے ہیں، جن کی پیدائش 28 نومبر 1922ء کو سیالکوٹ (برطانوی ہندوستان) میں ایک علمی و ادبی گھرانے میں ہوئی۔ ان کے والد گنپت رائے بھاٹیا خود بھی شاعر تھے اور “شاکرؔ” کے تخلص سے شعر کہتے تھے، جس کا اثر کرشنؔ موہن کی فکری و ادبی تربیت پر نمایاں طور پر پڑا۔ ابتدائی تعلیم سیالکو...
مکمل تعارف پڑھیں