فخر کی آواز میں
وہ ایسے بگڑے ہوئے ہیں کئی مہینے سے
کلام: نظام رامپوری · محفل: بگڑنے سے تمھارے کیا کہوں میں کیا بگڑتا ہے نظام رامپوری · 2026-11-13
وہ ایسے بگڑے ہوئے ہیں کئی مہینے سےکہ جاں پہ بن گئی تنگ آ گیا میں جینے سے
ہوئے نمود جو پستاں تو شرم کھا کے کہایہ کیا بلا ہے جو اٹھتی ہے میرے سینے سے