فخر کی آواز میں
یہ دنیا ہے اسے دار الفتن کہنا ہی پڑتا ہے
کلام: عرش ملسیانی · محفل: ستم ہو یا کرم دونوں کا ہم پر شکر واجب ہے عرش ملسیانی · 2026-11-01
یہ دنیا ہے اسے دار الفتن کہنا ہی پڑتا ہےیہاں ہر راہبر کو راہزن کہنا ہی پڑتا ہے
وفور عقل انساں سے بڑھی انساں کشی اتنیوفور عقل کو دیوانہ پن کہنا ہی پڑتا ہے