مقرر

عثمان سعید

@Samjutt9772

1
پیش کردہ کلام
1
محفلوں میں شرکت
عثمان سعید کی آواز میں

پہچان میں نہ آئے تھے اتنے بھرے ہوئے

کلام: اسماعیل راز · محفل: ساری حیرت کی حدیں توڑ کے رکھ دیں اس نے اسماعیل راز · 2026-04-30

پہچان میں نہ آئے تھے اتنے بھرے ہوئےہم خواہشوں کے ملبے میں دب کر مرے ہوئے

اے شخص تو نے غور سے دیکھا نہیں ہمیںہم لوگ تو وہی ہیں ترے رد کرے ہوئے

مکمل کلام پڑھیں ‹