ایمان کی آواز میں
نصیبہ جاگ اٹھا اور مقدر بن گیا اپنا
کلام: غیاث متین · محفل: متینؔ اک عمر گزری ہے سخن کو آب دینے میں غیاث متین · 2026-11-10
نصیبہ جاگ اٹھا اور مقدر بن گیا اپناجہاں دیوار ہے اس کی وہیں گھر بن گیا اپنا
نہ جانے دھوپ نے اپنی زباں میں کیا کہا اس سےشجر کے جسم سے سایہ نکل کر بن گیا اپنا