کسی بے درد کو ظلم و ستم کا شوق جب ہوگا
کلام: نوح ناروی
کسی بے درد کو ظلم و ستم کا شوق جب ہوگایہ میرا ایک دل لاکھوں دلوں میں منتخب ہوگا
ہمارا اور ان کا سامنا محشر میں جب ہوگاوہ جلسہ وہ سماں وہ معرکہ بھی کچھ عجب ہوگا
کہاں لطف بزم مسرت اٹھایاکہاں دور پرکیف گزرےنظر سےنوح ناروی
مہمان شاعر: نوح ناروی
کسی بے درد کو ظلم و ستم کا شوق جب ہوگایہ میرا ایک دل لاکھوں دلوں میں منتخب ہوگا
ہمارا اور ان کا سامنا محشر میں جب ہوگاوہ جلسہ وہ سماں وہ معرکہ بھی کچھ عجب ہوگا
مرا دل دیکھو اب یا میرے دشمن کا جگر دیکھوتمہارے بس میں آنکھیں ہیں جدھر جاؤ ادھر دیکھو
قیامت میں نہ میرے منہ سے پھر فریاد نکلے گیاگر یہ کہہ دیا اس نے یہاں آؤ ادھر دیکھو