اسمارامہر کی آواز میں
جب غم میری دھڑکن مری باتوں سے عیاں تھا تو کہاں تھا
کلام: وصی شاہ · محفل: زندگی اب کے میرا نام نہ شامل کرنا (وصی شاہ صاحب کے ساتھ) · 2025-11-27
«جب غم میری دھڑکن مری باتوں سے عیاں تھا تو کہاں تھا» وصی شاہ کا کلام ہے، جسے اسمارامہر نے سحرِ بیاں کی ایکس سپیس «زندگی اب کے میرا نام نہ شامل کرنا (وصی شاہ صاحب کے ساتھ)» میں 27 نومبر 2025 کو اپنی آواز میں پیش کیا۔ ریکارڈنگ کا دورانیہ 43 سیکنڈ ہے۔
جب غم میری دھڑکن مری باتوں سے عیاں تھا تو کہاں تھاجب چاروں طرف درد کے دریا کا سماں تھا تو کہاں تھا
اب آیا ہے جب ڈھل گئے ہیں سبھی موسم مرے ہمدمجب تیرے لیے میرا ہر احساس جواں تھا تو کہاں تھا