امید صبح کی آواز میں
ملا ہے جبر میں بھی اتنا اختیار مجھے
کلام: سعید شہیدی · محفل: مری لغزشوں کے صدقے میں سنبھل گیا زمانہ سعید شہیدی · 2026-11-11
ملا ہے جبر میں بھی اتنا اختیار مجھےجو بے قرار ہوا آ گیا قرار مجھے
نہ فصل گل کی خطا ہے نہ بادلوں کا قصورتری نظر نے بنایا ہے بادہ خوار مجھے