طارق کی آواز میں
میں اور میری تنہائی اکثر یہ باتیں کرتے ہیں۔۔۔
کلام: جاوید اختر · محفل: مگر جو کھو گئی وہ چیز کیا تھی جاوید اختر · 2026-02-13
«میں اور میری تنہائی اکثر یہ باتیں کرتے ہیں۔۔۔» جاوید اختر کا کلام ہے، جسے طارق نے سحرِ بیاں کی ایکس سپیس «مگر جو کھو گئی وہ چیز کیا تھی جاوید اختر» میں 13 فروری 2026 کو اپنی آواز میں پیش کیا۔ ریکارڈنگ کا دورانیہ 2 منٹ 6 سیکنڈ ہے۔
میں اور میری تنہائی اکثر یہ باتیں کرتے ہیں۔۔۔تم ہوتِیں تو کیسا ہوتا؟
تم یہ کہتیں، تم وہ کہتیں۔۔تم اِس بات پر حیران ہوتیں