4 اشعار

یہ جو محبتوں کی قسم کھا رہے ہیں آپ

Yeh jo mohabbaton ki qasam kha rahe hain aap

یہ جو محبتوں کی قسم کھا رہے ہیں آپ

«یہ جو محبتوں کی قسم کھا رہے ہیں آپ» عبدالرؤف صدیقی کا کلام ہے، جسے ریبل نے سحرِ بیاں کی ایکس سپیس «ضمیروقت میں پیوست ہوں میں پھانس کی صورت (ظفر گورکھپوری)» میں 21 نومبر 2025 کو اپنی آواز میں پیش کیا۔ ریکارڈنگ کا دورانیہ 32 سیکنڈ ہے۔

یہ جو محبتوں کی قسم کھا رہے ہیں آپسچ پوچھیے تو عشق سے گھبرا رہے ہیں آپ

اک عمر جس کے ساتھ گزاری ہے آپ نےحیرت ہے، اُس کو دیکھ کے شرما ریے ہیں آپ

جس کو عبور کرنا تقاضا ہے وقت کاسر کو اُسی پہاڑ سے ٹکرا رہے ہیں آپ

جب مل گیا تھا جس کی تمنا تھی کل، حسرتپھر کس کی آرزو میں جیے جا رہے ہیں آپ

— عبدالرؤف صدیقی

کس نے پڑھا

یہ کلام محفلوں میں