3 اشعار

تھکن

Thakan

سونے اور لمبے رستے پراکا دکا پیڑ کے پیچھے

چھپ کر بیٹھی رہتی ہےایک اکیلا راہی دیکھ کے

اس پر حملہ کرتی ہےاور اس کو کھا جاتی ہے

— محمد علوی