تعارف
شاکر شجاع آبادی پاکستان کے عظیم و قدیم شہر مدینہ الاولیاء ملتان شریف کی تحصیل شجاع آباد سے تعلق رکھنے والے سرائیکی زبان کے مشہور اور ہر دل عزیز شاعر ہیں۔ ان کا اصل نام محمد شفیع ہے اور تخلص شاکرؔ ہے، شجاع آباد کی نسبت سے شاکر شجاع آبادی مشہور ہے۔ان کی ذات سیال ہے۔ شاکر شجاع آبادی کی پیدائش 25 فروری 1953ء کو شجاع آباد کے ایک چھوٹے سے گاوٗں راجہ رام میں ہوئی جو ملتان سے ستر 70 کلومیٹر کے فاصلے پر ہے۔
منتخب اشعار
میڈا مالک دے توفیق میکوں میں ونج کے تیڈا گھر دیکھاں
ہک دیکھاں رونق کعبے دی دوجا مدنی سائیں دا در دیکھاں
کھول کتاب تے ڈس قاضی اودوں وقت نماز اودوں یار آ گئے
اودوں پاک امام اذان دتی اودوں ویکھ تا سہی دلدار آ گئے
کلام
- 01 میڈا مالک دے توفیق میکوں میں ونج کے تیڈا گھر دیکھاں Maeda Maalik de taufeeq maikoon main wanj ke taeda ghar dekhaan آواز میں دستیاب
- 02 کھول کتاب تے ڈس قاضی اودوں وقت نماز اودوں یار آ گئے Khol kitaab te dass Qaazi odon waqt namaz odon yaar aa gaye آواز میں دستیاب
- 03 تیکوں یاد ہوسی میں آکھیا ہم دلدار میٹھا تو چھوڑ ویسیں Taekon yaad hosi mein aakheya hum dildaar meetha tu chhor waisin آواز میں دستیاب