ریکارڈ شدہ ایکس سپیس 7 نومبر 2025

مدار نارسائی میں (سید مبارک شاہ)

مہمان شاعر: سید مبارک شاہ

15
سپیکرز
297
سامعین

سپیکرز

کسی سپیکر کو منتخب کریں — ان کا پیش کردہ کلام نیچے

سید مبارک شاہ — مہمان شاعر

سید مبارک شاہ یکم جنوری 1961ء کو چکوال کے قصبہ ڈھلی ڈھگٹال میں پیدا ہوئے۔ انہوں نے پنجاب یونیورسٹی لاہور سے 1983ء میں سیاسیات میں ایم اے کی ڈگری حاصل کی۔ مبارکؔ شاہ 1984ء میں بطور اسسٹنٹ ڈائریکٹر واپڈا میں تعینات ہوئے اور 1986ء میں سی ایس ایس کی بنیاد پر سول سروسز آف پاکستان میں شامل ہوئے۔مبارکؔ شاہ کا پہلا شعری مجموعہ 1993ء میں سامنے آیا جس کا عنوان تھا ”جنگل گمان کے“- 1995ء میں ان کی دوسری کتاب ”ہم اپنی ذات کے کافر“ شائع ہوئی- 1995ء ہی میں انتخاب پر مبنی ان کی کتاب ”زمیں کو انتظار ہے“ سامنے آئی”مدارِ نارسائی میں“ کے نام سے ان کا مجموعہ کلام 1998ء میں شائع ہوا- ان کا سفر نامہ ”برگد کی دھوپ میں“ 2000ء میں شائع ہوئی ان کے انتقال کے بعد 2017ء میں ان کی کلیات کو ”کلیاتِ سید مبارک شاہ“ کے نام سے پیش کیا گیا جسے بھرپور پزیرائی حاصل ہوئی- اس کلیات کو سلطان ناصر اور گل شیر بٹ نے ترتیب دیا۔ ستائیس جون 2015ء کو مبارکؔ شاہ کا انتقال راولپنڈی، پاکستان میں ہوا۔ انھیں راولپنڈی میں ہی ڈھیری حسن آبا...

مکمل تعارف اور کلام ‹