مرا دوسرا رخ دکھا دے مجھے
کلام: غیاث متین
مرا دوسرا رخ دکھا دے مجھےمرے سامنے سے ہٹا دے مجھے
بڑی دیر سے قید میں ہوں تریپرندہ سمجھ کر اڑا دے مجھے
متینؔ اک عمر گزری ہے سخن کو آب دینے میں غیاث متین
مہمان شاعر: غیاث متین
مرا دوسرا رخ دکھا دے مجھےمرے سامنے سے ہٹا دے مجھے
بڑی دیر سے قید میں ہوں تریپرندہ سمجھ کر اڑا دے مجھے
لہجے کو پھول لفظ کو جگنو اگر کریںوقت رواں کے ساتھ معانی سفر کریں
اندر کی بارشوں نے جو منظر دکھائے ہیںباہر کی دھوپ چھاؤں کو اس کی خبر کریں