حماد ابراہیم کی آواز میں
کبھی کہا نہ کسی سے ترے فسانے کو
کلام: قمرجلالوی · محفل: قیامت کا دن آ گیا رفتہ رفتہ ملاقات کا دن بدلتے بدلتے (قمرجلالوی) · 2025-11-22
«کبھی کہا نہ کسی سے ترے فسانے کو» قمرجلالوی کا کلام ہے، جسے حماد ابراہیم نے سحرِ بیاں کی ایکس سپیس «قیامت کا دن آ گیا رفتہ رفتہ ملاقات کا دن بدلتے بدلتے (قمرجلالوی)» میں 22 نومبر 2025 کو اپنی آواز میں پیش کیا۔ ریکارڈنگ کا دورانیہ 49 سیکنڈ ہے۔
کبھی کہا نہ کسی سے ترے فسانے کونہ جانے کیسے خبر ہو گئی زمانے کو
دعا بہار کی مانگی تو اتنے پھول کھلےکہیں جگہ نہ رہی میرے آشیانے کو