حماد ابراہیم کی آواز میں
یاد کہاں رکھنی ہے تیرا خواب کہاں رکھنا ہے
کلام: سلیم کوثر · محفل: میں خودبھی تیرےاندھیروں پہ مُنکشف نہ ہوا(سلیم کوثر) · 2025-11-24
«یاد کہاں رکھنی ہے تیرا خواب کہاں رکھنا ہے» سلیم کوثر کا کلام ہے، جسے حماد ابراہیم نے سحرِ بیاں کی ایکس سپیس «میں خودبھی تیرےاندھیروں پہ مُنکشف نہ ہوا(سلیم کوثر)» میں 24 نومبر 2025 کو اپنی آواز میں پیش کیا۔ ریکارڈنگ کا دورانیہ 28 سیکنڈ ہے۔
یاد کہاں رکھنی ہے تیرا خواب کہاں رکھنا ہےدل میں یاد پھر آنکھوں میں مہتاب کہاں رکھنا ہے
وہ کہتا ہے آخری باب عشق مکمل کر لیںاور میں سوچ رہا ہوں پہلا باب کہاں رکھنا ہے