حرااعوان کی آواز میں
ترا نہ ذکر کرے بار بار لوگوں میں
کلام: تنویر دانش · محفل: ایک شام جناب تنویر دانش صاحب کے نام · 2026-05-22
ترا نہ ذکر کرے بار بار لوگوں میںہوا سے کہہ دو ذرا ہوشیار لوگوں میں
طلب نے شعر کی شہرت سے بے نیاز کیامرا شمار نہ کر بے شمار لوگوں میں