4 اشعار

ترا نہ ذکر کرے بار بار لوگوں میں

Tera na zikr kare baar baar logon mein

ترا نہ ذکر کرے بار بار لوگوں میںہوا سے کہہ دو ذرا ہوشیار لوگوں میں

طلب نے شعر کی شہرت سے بے نیاز کیامرا شمار نہ کر بے شمار لوگوں میں

کواڑ کھول کے یہ کس کی راہ تکتے ہیںیہ کون بانٹ گیا انتظار لوگوں میں

اداسیوں کو اماں ڈھونڈنی پڑے گی کہیںجو اس نے بانٹ دیا کچھ خمار لوگوں میں

— تنویر دانش

کس نے پڑھا

یہ کلام محفلوں میں