فرحت شاہ کی آواز میں
وہ چاروں سمت سے تنظیم کر کے مارتے ہیں
کلام: فرحت عباس شاہ · محفل: کتنے چُپ چاپ سے لگتے ہیں شجر شام کے بعد (فرحت عباس شاہ صاحب کے ساتھ) · 2025-12-09
«وہ چاروں سمت سے تنظیم کر کے مارتے ہیں» فرحت عباس شاہ کا کلام ہے، جسے فرحت شاہ نے سحرِ بیاں کی ایکس سپیس «کتنے چُپ چاپ سے لگتے ہیں شجر شام کے بعد (فرحت عباس شاہ صاحب کے ساتھ)» میں 9 دسمبر 2025 کو اپنی آواز میں پیش کیا۔ ریکارڈنگ کا دورانیہ 47 سیکنڈ ہے۔
وہ چاروں سمت سے تنظیم کر کے مارتے ہیںہمارے جیسوں کو تقسیم کر کے مارتے ہیں
مذاکرات کے پھندے لگا کے ہیں رکھتےمعاہدات کو تسلیم کر کے مارتے ہیں