آدرش کی آواز میں
آ بھی جا آ بھی جا اے صبح آ بھی جا
کلام: ندا فاضلی · محفل: ہوش والوں کو خبر کیا بےخودی کیا چیز ہے ندا فاضلی · 2026-02-02
«آ بھی جا آ بھی جا اے صبح آ بھی جا» ندا فاضلی کا کلام ہے، جسے آدرش نے سحرِ بیاں کی ایکس سپیس « ہوش والوں کو خبر کیا بےخودی کیا چیز ہے ندا فاضلی» میں 2 فروری 2026 کو اپنی آواز میں پیش کیا۔ ریکارڈنگ کا دورانیہ 40 سیکنڈ ہے۔
آ بھی جا آ بھی جا اے صبح آ بھی جارات کو کر وداع دل ربا آ بھی جا
میرے دل کے پاگلپن کی اور سیما کیا ہےیوں تو تو ہے میری چھایا تجھ میں اور تیرا کیا ہے