5 اشعار

آ بھی جا آ بھی جا اے صبح آ بھی جا

Aa bhi ja aa bhi ja ae subah aa bhi ja

آ بھی جا آ بھی جا اے صبح آ بھی جا

«آ بھی جا آ بھی جا اے صبح آ بھی جا» ندا فاضلی کا کلام ہے، جسے آدرش نے سحرِ بیاں کی ایکس سپیس « ہوش والوں کو خبر کیا بےخودی کیا چیز ہے ندا فاضلی» میں 2 فروری 2026 کو اپنی آواز میں پیش کیا۔ ریکارڈنگ کا دورانیہ 40 سیکنڈ ہے۔

آ بھی جا آ بھی جا اے صبح آ بھی جارات کو کر وداع دل ربا آ بھی جا

میرے دل کے پاگلپن کی اور سیما کیا ہےیوں تو تو ہے میری چھایا تجھ میں اور تیرا کیا ہے

میں ہوں گگن تو ہے زمیں ادھوری سی میرے بنارات کو کر وداع دل ربا آ بھی جا

دیکھوں چاہے جس کو کچھ کچھ تجھ سا دکھتا کیوں ہےجانوں جانوں نا میں تیرا میرا رشتہ کیوں ہے

کیسے کہوں کتنا بے چین ہے دل میرا تیرے بنارات کو کر وداع دل ربا آ بھی جا

— ندا فاضلی

کس نے پڑھا

یہ کلام محفلوں میں