آدرش کی آواز میں
نکل گئے ہیں خرد کی حدوں سے دیوانے
کلام: پیر نصیرالدین · محفل: آج مے خانے میں نیت میری بھر جانے دے پیر نصیر الدین نصیر · 2026-02-08
«نکل گئے ہیں خرد کی حدوں سے دیوانے» پیر نصیرالدین کا کلام ہے، جسے آدرش نے سحرِ بیاں کی ایکس سپیس «آج مے خانے میں نیت میری بھر جانے دے پیر نصیر الدین نصیر» میں 8 فروری 2026 کو اپنی آواز میں پیش کیا۔ ریکارڈنگ کا دورانیہ 2 منٹ 54 سیکنڈ ہے۔
نکل گئے ہیں خرد کی حدوں سے دیوانےاب اہل ہوش سے کہہ دو نہ آئیں سمجھانے
بساط بزم الٹ کر کہاں گیا ساقیفضا خموش سبو چپ اداس پیمانے