زین چوہدری کی آواز میں
اپنا تو یہ کام ہے بھائی دل کا خون بہاتے رہنا
کلام: منیرنیازی · محفل: کچھ تو ہوا بھی سرد کچھ تھی کچھ تو تھا تیراخیال بھی (پروین شاکر) · 2025-12-26
«اپنا تو یہ کام ہے بھائی دل کا خون بہاتے رہنا» منیرنیازی کا کلام ہے، جسے زین چوہدری نے سحرِ بیاں کی ایکس سپیس «کچھ تو ہوا بھی سرد کچھ تھی کچھ تو تھا تیراخیال بھی (پروین شاکر)» میں 26 دسمبر 2025 کو اپنی آواز میں پیش کیا۔ ریکارڈنگ کا دورانیہ 46 سیکنڈ ہے۔
اپنا تو یہ کام ہے بھائی دل کا خون بہاتے رہناجاگ جاگ کر ان راتوں میں شعر کی آگ جلاتے رہنا
اپنے گھروں سے دور بنوں میں پھرتے ہوئے آوارہ لوگوکبھی کبھی جب وقت ملے تو اپنے گھر بھی جاتے رہنا