شاہین کی آواز میں
کوئی مجھ کو مرا بھر پور سراپا لا دے
کلام: نوشی گیلانی · محفل: اک شخص کتابوں جیسا تھا وہ شخص زبانی یاد ہوا(نوشی گیلانی) · 2025-12-25
«کوئی مجھ کو مرا بھر پور سراپا لا دے» نوشی گیلانی کا کلام ہے، جسے شاہین نے سحرِ بیاں کی ایکس سپیس «اک شخص کتابوں جیسا تھا وہ شخص زبانی یاد ہوا(نوشی گیلانی)» میں 25 دسمبر 2025 کو اپنی آواز میں پیش کیا۔ ریکارڈنگ کا دورانیہ 38 سیکنڈ ہے۔
کوئی مجھ کو مرا بھر پور سراپا لا دےمرے بازو ، مری آنکھیں، مرا چہرہ لا دے
ایسا دریا جو کسی اور سمندر میں گرےاس سے بہتر ہے کہ مجھ کو مرا صحرا لا دے