واصف سیفی کی آواز میں
خبر کچھ ایسی اڑائی کسی نے گاؤں میں
کلام: باقی صدیقی · محفل: ہے بولنا بھی رسم جہاں بولتے رہو باقی صدیقی · 2026-01-25
«خبر کچھ ایسی اڑائی کسی نے گاؤں میں» باقی صدیقی کا کلام ہے، جسے واصف سیفی نے سحرِ بیاں کی ایکس سپیس «ہے بولنا بھی رسم جہاں بولتے رہو باقی صدیقی» میں 25 جنوری 2026 کو اپنی آواز میں پیش کیا۔ ریکارڈنگ کا دورانیہ 55 سیکنڈ ہے۔
خبر کچھ ایسی اڑائی کسی نے گاؤں میںاداس پھرتے ہیں ہم بیریوں کی چھاؤں میں
نظر نظر سے نکلتی ہے درد کی ٹیسیںقدم قدم پہ وہ کانٹے چبھے ہیں پاؤں میں