ملک افراسیاب کی آواز میں
دل پہ جب درد کی افتاد پڑی ہوتی ہے
کلام: احمد راہی · محفل: کہ زیست امید و نا امیدی کے درمیاں تھک کےسو گئی ہےاحمد راہی · 2026-11-16
دل پہ جب درد کی افتاد پڑی ہوتی ہےدوستو وہ تو قیامت کی گھڑی ہوتی ہے
جس طرف جائیں جہاں جائیں بھری دنیا میںراستہ روکے تری یاد کھڑی ہوتی ہے