ملک افراسیاب کی آواز میں
چھجے ہیں سائبان ہیں آگے بڑھے ہوئے
کلام: نصیر احمد ناصر · محفل: درد کے پیلے گلابوں کی تھکن باقی رہی نصیر احمد ناصر · 2026-11-07
چھجے ہیں سائبان ہیں آگے بڑھے ہوئےگلیوں کے سب مکان ہیں آگے بڑھے ہوئے
پس ماندگی عوام کے پیچھے پڑی ہوئیدو چار خاندان ہیں آگے بڑھے ہوئے