محمد اویس کی آواز میں
کوئی کشتی میں تنہا جا رہا ہے
کلام: محسن زیدی · محفل: بچھڑنے والوں میں ہم جس سے آشنا کم تھے محسن زیدی · 2026-01-18
«کوئی کشتی میں تنہا جا رہا ہے» محسن زیدی کا کلام ہے، جسے محمد اویس نے سحرِ بیاں کی ایکس سپیس «بچھڑنے والوں میں ہم جس سے آشنا کم تھے محسن زیدی» میں 18 جنوری 2026 کو اپنی آواز میں پیش کیا۔ ریکارڈنگ کا دورانیہ 34 سیکنڈ ہے۔
کوئی کشتی میں تنہا جا رہا ہےکسی کے ساتھ دریا جا رہا ہے
یہ بستی بھی نہ کیا راس آئی اس کواٹھا کر کیوں وہ خیمہ جا رہا ہے