نجیب قدیر کی آواز میں
وہ جو اک شکل مرے چار طرف بکھری تھی
کلام: زہرا نگاہ · محفل: کہاں کے عشق و محبت کدھر کے ہجر ووصال زہرانگاہ · 2026-01-23
«وہ جو اک شکل مرے چار طرف بکھری تھی» زہرا نگاہ کا کلام ہے، جسے نجیب قدیر نے سحرِ بیاں کی ایکس سپیس «کہاں کے عشق و محبت کدھر کے ہجر ووصال زہرانگاہ» میں 23 جنوری 2026 کو اپنی آواز میں پیش کیا۔ ریکارڈنگ کا دورانیہ 44 سیکنڈ ہے۔
وہ جو اک شکل مرے چار طرف بکھری تھیمیں نے جب غور سے دیکھا تو مری اپنی تھی
پھر اسیروں پہ کسی خواب نے جادو ڈالارات کچھ حلقۂ زنجیر میں خاموشی تھی