حسین بلوچ کی آواز میں
ہم سر زلف قد حور شمائل ٹھہرا
کلام: امیر مینائی · محفل: ناخدا جن کا نہیں ان کا خدا ہوتا ہے امیر مینائی · 2026-01-05
«ہم سر زلف قد حور شمائل ٹھہرا» امیر مینائی کا کلام ہے، جسے حسین بلوچ نے سحرِ بیاں کی ایکس سپیس «ناخدا جن کا نہیں ان کا خدا ہوتا ہے امیر مینائی» میں 5 جنوری 2026 کو اپنی آواز میں پیش کیا۔ ریکارڈنگ کا دورانیہ 1 منٹ 31 سیکنڈ ہے۔
ہم سر زلف قد حور شمائل ٹھہرالام کا خوب الف مد مقابل ٹھہرا
دیدۂ تر سے جو دامن میں گرا دل ٹھہرابہتے بہتے یہ سفینہ لب ساحل ٹھہرا