سجاد رضا کی آواز میں
میں نے پوچھا پہلا پتھر مجھ پر کون اٹھائے گا
کلام: قتیل شفائی · محفل: اس کو دفناو مرے ہاتھوں کی ریکھاوں میں (قتیل شفائی) · 2025-11-28
«میں نے پوچھا پہلا پتھر مجھ پر کون اٹھائے گا» قتیل شفائی کا کلام ہے، جسے سجاد رضا نے سحرِ بیاں کی ایکس سپیس «اس کو دفناو مرے ہاتھوں کی ریکھاوں میں (قتیل شفائی)» میں 28 نومبر 2025 کو اپنی آواز میں پیش کیا۔ ریکارڈنگ کا دورانیہ 1 منٹ 18 سیکنڈ ہے۔
میں نے پوچھا پہلا پتھر مجھ پر کون اٹھائے گاآئی اک آواز کہ تو جس کا محسن کہلائے گا
پوچھ سکے تو پوچھے کوئی روٹھ کے جانے والوں سےروشنیوں کو میرے گھر کا رستہ کون بتائے گا