سجاد رضا کی آواز میں
تم سے بچھڑ کر وحشتوں کا آئینہ ہو گیا
کلام: راجا اکرام قمر · محفل: جب سے بچھڑا ہےتو بکھر گیا ہوں راجا اکرام صاحب کے ساتھ · 2025-12-24
«تم سے بچھڑ کر وحشتوں کا آئینہ ہو گیا» راجا اکرام قمر کا کلام ہے، جسے سجاد رضا نے سحرِ بیاں کی ایکس سپیس «جب سے بچھڑا ہےتو بکھر گیا ہوں راجا اکرام صاحب کے ساتھ» میں 24 دسمبر 2025 کو اپنی آواز میں پیش کیا۔ ریکارڈنگ کا دورانیہ 1 منٹ 23 سیکنڈ ہے۔
تم سے بچھڑ کر وحشتوں کا آئینہ ہو گیادل ہر اک بے نام صدمے کا نشانہ ہو گیا
یاد کی بارش میں بھیگے زخم ہنستے ہی رہےتیرا جانا زندگی کا ایک قصہ ہو گیا