تنویر دانش کی آواز میں
میں چاہتا ہوں کوئی دشت میں جلاے چراغ
کلام: تنویر دانش · محفل: ایک شام جناب تنویر دانش صاحب کے نام · 2026-05-22
میں چاہتا ہوں کوئی دشت میں جلاے چراغمگر یہ شرط نہ کچھ بھی جلے سواے چراغ
ہم آخری تھے میاں اب کے قحط سے پہلےہمارے بعد ہمیں ڈھونڈنے کو آے چراغ