طیورفتم کی آواز میں
خودی بھی مجھ سے جب واقف نہ تھی میں تب سے بسمل ہوں
کلام: اکبر اللہ آبادی · محفل: ہم آہ بھی کرتے ہیں تو ہوجاتے ہیں بدنام (اکبر الہ آبادی) · 2025-12-04
«خودی بھی مجھ سے جب واقف نہ تھی میں تب سے بسمل ہوں» اکبر اللہ آبادی کا کلام ہے، جسے طیورفتم نے سحرِ بیاں کی ایکس سپیس «ہم آہ بھی کرتے ہیں تو ہوجاتے ہیں بدنام (اکبر الہ آبادی)» میں 4 دسمبر 2025 کو اپنی آواز میں پیش کیا۔ ریکارڈنگ کا دورانیہ 2 منٹ 2 سیکنڈ ہے۔
خودی بھی مجھ سے جب واقف نہ تھی میں تب سے بسمل ہوںازل سے کشتہِ تیغِ نگاہِ نازِ قاتل ہوں
دلا کیوں کر میں اس رخسار روشن کے مقابل ہوںجسے خورشید محشر دیکھ کر کہتا ہے میں تل ہوں