آرزو لکھنوی اردو کے اُن ہمہ جہت اور قدآور شعرا میں شمار ہوتے ہیں جنہوں نے کلاسیکی روایت کو جدید تقاضوں سے ہم آہنگ کیا۔ ان کا اصل نام سید انور حسین ...