شاعر

عرفان ستار

Irfan Sattar

1
منتخب کلام
1
آواز میں کلام
کلام پڑھیں

تعارف

نام عرفان ستار اور تخلص عرفان ہے۔فروری۱۹۶۸ء میں کراچی میں پیدا ہوئے ۔ ابتدائی تعلیم لیبیا میں حاصل کی۔ کراچی آکر ایم بی اے اور ایم ایس کیا۔

منتخب اشعار

تخیّل اور ہے، نادیدہ بینی اور ہوتی ہے

یہ تنہائی ہے بس، خلوت نشینی اور ہوتی ہے

پورا کلام ‹
  1. 01 تخیّل اور ہے، نادیدہ بینی اور ہوتی ہے Takhayyul aur hai, nadīda beeni aur hoti hai آواز میں دستیاب