8 اشعار

بدن کا فیصلہ

Badan Ka Faisla

یہ بدنجسے میں

بہترین غذائیں کھلاتا رہاپانی کی جگہ

شراب پلاتا رہایہی بدن

مجھ سے کہتا ہےجاؤ

دفع ہو جاؤجنت کے مزے اڑاؤ

کہ دوزخ کے عذاب اٹھاؤمیری بلا سے

میں تو ابقبر میں سو رہوں گا

مٹی ہوںمٹی کا ہو رہوں گا!!

— محمد علوی