گھر کے آگے بھیڑ نہیں ہونے کا مطلب
ٹھیک ہے سب کچھ
ورنہ
دروازوں کے اندر
سب گھر ایک سے ہوتے ہیں
اور ویسے بھی
اتنے سچے رشتوں میں
تھوڑی کھٹ پٹ تو چلتی ہے
شارق کیفی
ghar ke aage bhiiḌ nahīñ hone kā matlab
Thiik hai sab kuchh
varna
darvāzoñ ke andar
sab ghar ek se hote haiñ
aur vaise bhī
itne sachche rishtoñ meñ
thoḌī khaTpaT to chaltī hai
شارق کیفی عہدِ حاضر کے اہم اردو شعرا میں شمار ہوتے ہیں جنہوں نے اپنی منفرد فکری بصیرت، سادہ مگر پُراثر اسلوب اور عصری شعور کے باعث ادبی دنیا میں نمایاں مقام حاصل کیا۔ 1961ء میں بریلی، اتر پردیش میں پیدا ہونے والے شارق کیفی کو ادبی ذوق اپنے خاندانی ماحول سے وراثت میں ملا۔ ان کے والد کیفی وجدانی (سید رفاقت حسین) خود ایک معتبر شاعر تھے، چنانچہ شعری...
مکمل تعارف پڑھیں