ندیم بخاری کی آواز میں
بیسن کی سوندھی روٹی پر کھٹی چٹنی جیسی ماں
کلام: ندا فاضلی · محفل: ہوش والوں کو خبر کیا بےخودی کیا چیز ہے ندا فاضلی · 2026-02-02
«بیسن کی سوندھی روٹی پر کھٹی چٹنی جیسی ماں» ندا فاضلی کا کلام ہے، جسے ندیم بخاری نے سحرِ بیاں کی ایکس سپیس « ہوش والوں کو خبر کیا بےخودی کیا چیز ہے ندا فاضلی» میں 2 فروری 2026 کو اپنی آواز میں پیش کیا۔ ریکارڈنگ کا دورانیہ 42 سیکنڈ ہے۔
بیسن کی سوندھی روٹی پر کھٹی چٹنی جیسی ماںیاد آتی ہے چوکا باسن چمٹا پھکنی جیسی ماں
بانس کی کھری کھاٹ کے اوپر ہر آہٹ پر کان دھرےآدھی سوئی آدھی جاگی تھکی دوپہری جیسی ماں