محبت نہیں تو جیا جائے نا
کلام: کامل شطاری
محبت نہیں تو جیا جائے نایہ دکھ زندگی کا اٹھا جائے نا
سنبھل کر زباں کھولنی چاہیےکوئی دل کی باتوں کو پا جائے نا
معراج بندگی کا وہی تو مقام ہے کامل شطاری
مہمان شاعر: کامل شطاری