عروج فیاض کی آواز میں
سمندر میں اترتا ہوں تو آنکھیں بھیگ جاتی ہیں
کلام: وصی شاہ · محفل: زندگی اب کے میرا نام نہ شامل کرنا (وصی شاہ صاحب کے ساتھ) · 2025-11-27
«سمندر میں اترتا ہوں تو آنکھیں بھیگ جاتی ہیں» وصی شاہ کا کلام ہے، جسے عروج فیاض نے سحرِ بیاں کی ایکس سپیس «زندگی اب کے میرا نام نہ شامل کرنا (وصی شاہ صاحب کے ساتھ)» میں 27 نومبر 2025 کو اپنی آواز میں پیش کیا۔ ریکارڈنگ کا دورانیہ 1 منٹ 11 سیکنڈ ہے۔
سمندر میں اترتا ہوں تو آنکھیں بھیگ جاتی ہیںتری آنکھوں کو پڑھتا ہوں تو آنکھیں بھیگ جاتی ہیں
تمہارا نام لکھنے کی اجازت چھن گئی جب سےکوئی بھی لفظ لکھتا ہوں تو آنکھیں بھیگ جاتی ہیں