یادرفتگان کی آواز میں
دور کنارا
کلام: میراجی · محفل: میر ملے تھے میرا جی سے باتوں سے ہم جان گئے میرا جی · 2026-01-29
«دور کنارا» میراجی کا کلام ہے، جسے یادرفتگان نے سحرِ بیاں کی ایکس سپیس «میر ملے تھے میرا جی سے باتوں سے ہم جان گئے میرا جی» میں 29 جنوری 2026 کو اپنی آواز میں پیش کیا۔ ریکارڈنگ کا دورانیہ 10 منٹ 55 سیکنڈ ہے۔
پھیلی دھرتی کے سینے پہ جنگل بھی ہیں لہلہاتے ہوئےاور دریا بھی ہیں دور جاتے ہوئے
اور پربت بھی ہیں اپنی چپ میں مگناور ساگر بھی ہیں جوش کھاتے ہوئے