یادرفتگان کی آواز میں
ہر چمکتی قربت میں ایک فاصلہ دیکھوں
کلام: ندا فاضلی · محفل: ہوش والوں کو خبر کیا بےخودی کیا چیز ہے ندا فاضلی · 2026-02-02
«ہر چمکتی قربت میں ایک فاصلہ دیکھوں» ندا فاضلی کا کلام ہے، جسے یادرفتگان نے سحرِ بیاں کی ایکس سپیس « ہوش والوں کو خبر کیا بےخودی کیا چیز ہے ندا فاضلی» میں 2 فروری 2026 کو اپنی آواز میں پیش کیا۔ ریکارڈنگ کا دورانیہ 46 سیکنڈ ہے۔
ہر چمکتی قربت میں ایک فاصلہ دیکھوںکون آنے والا ہے کس کا راستہ دیکھوں
شام کا دھندلکا ہے یا اداس ممتا ہےبھولی بسری یادوں سے پھوٹتی دعا دیکھوں