آزاد کی آواز میں
اب کے سال پُونم میں
کلام: ظفرگورکھپوری · محفل: ضمیروقت میں پیوست ہوں میں پھانس کی صورت (ظفر گورکھپوری) · 2025-11-21
«اب کے سال پُونم میں» ظفرگورکھپوری کا کلام ہے، جسے آزاد نے سحرِ بیاں کی ایکس سپیس «ضمیروقت میں پیوست ہوں میں پھانس کی صورت (ظفر گورکھپوری)» میں 21 نومبر 2025 کو اپنی آواز میں پیش کیا۔ ریکارڈنگ کا دورانیہ 55 سیکنڈ ہے۔
اب کے سال پُونم میں، جب تو آئے گی ملنےہم نے سوچ رکھا ہے، رات یوں گزاریں گے
دھڑکنیں بچھادیں گے، شوخ تیرے قدموں پہہم نگاہوں سے تیری، آرتی اُتاریں گے